the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
یو اے ای،19جولائی(ایجنسی) متحدہ عرب امارات میں کم تنخواہ پانے والے مزدوروں کے لئے خوشخبری ہے کہ پچاس سے زائد مزدوروں کی خدمات حاصل کرنے والی کمپنی اپنے عملے کو فری رہائش دینے کی پابند ہو گی۔ یو اے ای کی سرکاری خبر رساں ایجنسی 'وام' کے مطابق حکومت کے اس فرمان پر اس سال دسمبر سے عمل درآمد



لازمی ہو گا۔
'وام 'کے مطابق اس سہولت سے وہ مزدور فائدہ اٹھا سکیں گے جن کا ماہانہ مشاہرہ دو ہزار اماراتی درہم سے کم ہے۔
متحدہ عرب امارات میں انسانی وسائل کے وزیر صقر غباش کے مطابق حکام کم تن خواہ پانے والے مزدوروں کے لئے بنائی گئی ان رہائش گاہوں کا باقاعدگی سے معائنہ کریں گے۔ ایسی رہائش گاہوں سے استفادہ کرنے والوں کی بڑی تعداد مرد حضرات کی ہوتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.